![]() |
وہ تنہا کیوں ہے
http://farm6.staticflickr.com/5301/5...e28f0a59_z.jpg وہ تنہا کیوں ہے کوئ یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے اک زرا ہاتھ بڑھا دے تو پکڑ*لیں دامن اس کے سینے میں* سما جائے ہماری دھڑکن اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہے دل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئ اک لٹے گھر پہ دیا کرتا ہے دستک کوئ آس جو ٹوٹ گئ پھر سے بندھاتا کیوں ہے تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہ کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ ہے جنم کا جو یہ رشتہ تو بدلتا کیوں ہے کیفی عظمی |
Re: وہ تنہا کیوں ہے
Quote:
|
Re: وہ تنہا کیوں ہے
Buht Khub
|
Re: وہ تنہا کیوں ہے
good posting:bluv2:
|
Re: وہ تنہا کیوں ہے
:bu:..
|
Re: وہ تنہا کیوں ہے
bohat khub ...
|
Re: وہ تنہا کیوں ہے
Prince bhai issi ka naam LIFE hai ... :(
|
Re: وہ تنہا کیوں ہے
zuberust shaan yaar Nice post thanks for sharing |
Re: وہ تنہا کیوں ہے
v nice............
|
All times are GMT +5. The time now is 03:37 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.