![]() |
چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج 1- لیموں، نارنگی اور شہد کو ملا کر صبح و شام لگانے سے جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ 2- سنگترے کے چھلکے اتار کر سکھالیں پھر ان کو باریک پیس کر ابٹن کی طرح استعمال کریں۔ داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔ 3- لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔ 4- ہلدی پتھر پر پانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بار داغوں پر لگائیں کہ داغ جلد اچھے ہو جائیں گے۔ |
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
Nicd Sharing
|
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
Nice....
|
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
Nice sharing
|
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
thnx all
|
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
nyc sharing.........
|
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
good information
thanks for sharing |
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
itni jhanjat kn kre ... Fractional cO2 aik treatment ha jhorio k ly bht best ha
wo try kre Body Massage in Islamabad |
Re: چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
Buhat achi sharing hai :0013:
|
All times are GMT +5. The time now is 01:44 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.