![]() |
نیا درد جگا کر چلا گیا
نیا درد جگا کر چلا گیا نیا درد اِک دل میں جگا کر چلا گیا کل پھر وہ میرے شہر میں آکر چلا گیا جسے ڈھونڈتی رہی میں لوگوں کی بھیڑ میں مجھ سے وہ اپنا آپ چھپا کر چلا گیا میں اُس کی خاموشی کا سبب پوچھتی رہی وہ قصے ادھر اُدھر کے سنا کر چلا گیا یہ سوچتی ہوں کہ کیسے بھلائوں گی اُسے اِک شخص وہ جو مجھ کو بھولا کر چلا گیا پروین شاکر |
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Hmmm..............aaj ke daur main dard hi milta hai
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
nice poetry
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Quote:
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Quote:
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
very nice sharing
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Bohaat khooob
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Zaberdast
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Quote:
|
Re: نیا درد جگا کر چلا گیا
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 03:42 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.