![]() |
رب کی رحمت
بسم اللہ الرحمن الرحیم رب کی رحمت اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا وَاَصْلَحُوۡا وَبَیَّنُوۡا فَاُولٰٓئِکَ اَتُوۡبُ عَلَیۡہِمْ ۚ وَاَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ مگر وہ جو توبہ کریں اور سنواریں اور ظاہر کریں تو میں ان کی توبہ قبول فرماؤں گا اور میں ہی ہوں بڑا توبہ قبول فرمانے والا مہربان (سورت البقرہ ۔۔۔ آیت 160) اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعْدِ ذٰلِکَ وَاَصْلَحُوۡا ۟ فَاِنَّ اللہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ مگر جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور خود کو سنبھالا تو ضرور اللہ بخشنے والا مہربان ہے (سورت آل عمران ۔۔۔ آیت 89) |
Re: رب کی رحمت
jazak Allah..........
|
Re: رب کی رحمت
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 06:41 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.