![]() |
اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
http://25.media.tumblr.com/2f47129c2...xn8no1_500.jpg اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا دل کا عالم ہے تیرے بعد خلاؤں جیسا کاش دنیا میرے احساس کو واپس کر دے خامشی کا وہی انداز،صداؤں جیسا پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دور ملا اس کا انداز تغافل تھا خداؤں جیسا کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس مآل پھول کھل کر بھی لگا زرد خزاؤں جیسا کیا قیامت ہے کہ دنیا اسے سردار کہے جس کا انداز سخن بھی ہو گداؤں جیسا پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا محسنؔ اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا |
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
:bu:...
|
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
Nice..
|
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
ZaberdasT...
|
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
:bu:
.......................................... |
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
nice...
|
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
maghroot tha :p
bohet khoob |
Re: اب وہ طوفان ہے نہ وہ شور
bohat ala........
|
All times are GMT +5. The time now is 05:21 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.