![]() |
وہ جو شخص تھا میرا رہنما
http://3.bp.blogspot.com/-bB8YNWpuns...gthumbnail.jpg میں ہوں گردشوں میں گِھرا ہوا مجھے آپ اپنی خبر نہیں وہ جو شخص تھا میرا رہنما اِسے راستوں میں گنوا دیا جو تیری نظر میں عجیب تھا وہی شخص تیرا حبیب تھا تیرے ہاتھ کی جو لکیر تھا اُسے ہاتھ سے ہی مِٹا دیا مجھےعشق ہے کہ جننون ہے ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا میرا نام زینتِ دشت تھا مجھے آندھیوں نے مٹا دیا یہ اُداسیوں کا جمال ہے کہ میرا اُوجِ کمال ہے کبھی رات سے بھی چُھپا لیا کبھی شہر بھر کو بتا دیا میرے موسموں، میری عُمر کا ابھی پورا باغ کِھلا نہ تھا وہ جو پھول تھے تیری چاہ کے اُسے زرد رُت نے گرا دیا |
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
wah bohat khooob
|
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
:bu: Keep sharing. |
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
Umda sharing !
|
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
v.nice
|
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
nice one (y)
|
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
:bu:....
|
Re: وہ جو شخص تھا میرا رہنما
thnkssssssss to all
|
All times are GMT +5. The time now is 05:36 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.