![]() |
جس قدر
http://4.bp.blogspot.com/-vbsi4adetA...s+%2870%29.jpg جس قدر بے تحاشا ہے تجھے یاد کیا اور بھلایا بھی بہت ہے تجھ کو ساری رونق ہی ترے دم سے ہے اور ترے بکھرے ہوئے غم سے ہے جس قدر میں نے تعلق ترا محسوس کیا اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے جس قدر میں نے تری ذات کو خود میں پایا اتنی یکتائی کہاں ملتی ہے فاصلے وقعتیں کھو بیٹھے ہیں دوریاں پھیکی پڑیں اتنی شدت سے تجھے سوچا ہے اتنی شدت سے تجھے چاہا ہے شدتیں عشق کی معراج ہوا کرتی ہیں |
Re: جس قدر
Zaberdast
|
Re: جس قدر
:bu:....
|
Re: جس قدر
|
Re: جس قدر
:bu:
.......................................... |
All times are GMT +5. The time now is 04:21 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.