![]() |
میرے رب کی رحمت تو دیکھو
http://i604.photobucket.com/albums/t.../Bismillah.gif میرے رب کی رحمت تو دیکھو إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ ﴿١٠﴾ بیشک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ (بھی) نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہے (10) سورة البروج سیدنا حسن بصری فرماتے ہیں رب تعالیٰ بزرگ وبرتر کے کرم و رحم اُس کی مہربانی اور عنایت کو دیکھو کہ جن بد کاروں نے اللہ کے نیک بندوں کو ایسے بد ترین عذابوں سے مارا انہیں بھی وہ توبہ کرنے کو کہتا ہے اور اُن سے بھی مغفرت اور بخشش کا وعد ہ کرتا ہے ۔ (تفسیر ابن کثیر ) ان لوگوں نے مسلمانوں کو کن عذابوں سے دوچار کیا اُس کی ایک جھلک ایک عورت جس کی گود میں دودھ پیتا بچہ تھا وہ ان بد کاروں کی بنائی ہوئی آگ کی خندق میں جانے سے ذرا جھجکی تو اُس کے دودھ پیتے بچے کو رب کائنات نے قوت گویائی دی اُس نے ماں سے کہا: اماں کیا کر رہی ہو تم حق پر ہو،صبر کرو اور اس آگ میں کود پڑو۔(یہ حدیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسند احمد ۔صحیح مسلم اور سنن نسائی میں ہے) اس آیت سے تو بہ استغفار کی فضیلت معلوم ہوتی ہے اور امام المتقین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أکثر من سبعين مرة اللہ کی قسم میں اللہ تعالیٰ سے دن میں ستر بار سے بھی زائد استغفار کرتا اور اُس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔ اے اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم بھی اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ پر عمل کرتے ہوئے تجھ سے اپنے گناہوں کہ معافی مانگا کریں اللھم آمین |
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
jazak ALLAH ...
|
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
Quote:
subhan allah very nice pakeeza allah apko or apka ghar valow ku khush rakhay ameen |
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
thnksssssssssssssss saajid
|
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
Buhaat acha likah hai
|
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
Ameen Sum Ameen! JAZAKALLAH Fo The SHaring Pizzay .. |
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
Jazak allah
|
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
Ameeen
Jazak allah |
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
jazakAllah
|
Re: میرے رب کی رحمت تو دیکھو
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 09:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.