![]() |
دودھ کی برفی
http://4.bp.blogspot.com/_qUlzeGBAVr...fi_preview.jpg دودھ کی برفی اجزاء دودھ : ساڑھے چار کپ چینی: 1/4 کپ چھوٹی الائچی : آدھا چائے کا چمچہ کھانے کا پسندیدہ رنگ: چند قطرے پستہ باریک کاٹ لیں: آدھی کپ بادام پسے ہوئے : آدھی کپ ترکیب دودھ ابال لیں ۔ اور پھر اسے ہلکی آنچ پر گاڑھا کریں کہ دودھ آدھا رہ جائے ۔ چینی شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں چمچہ مسلسل چلائیں ۔ بادام پستہ اور الائچی شامل کرکے پکانا جاری رکھیں یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہوجائے ۔رنگ ملائیں اور آمیزے کو کسی چکنے برتن میں ڈالیں ۔ جب ٹھنڈا ہوجائے تو برفی کے ٹکڑے کاٹ لیں ۔ |
Re: دودھ کی برفی
very nice.......
|
Re: دودھ کی برفی
Hmmm WaooOO
|
Re: دودھ کی برفی
thnksssssssssssssssss jigaar nd abe siso
|
Re: دودھ کی برفی
barfi to me nahi khati
lekin chalooo kabhi kisi or ko bana kar khila doon gi |
Re: دودھ کی برفی
Quote:
|
Re: دودھ کی برفی
Quote:
|
Re: دودھ کی برفی
humm gr8
|
Re: دودھ کی برفی
Nice One !
|
Re: دودھ کی برفی
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 04:15 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.