م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے میں نے پوچھا تھا فقط تم سے تغافل کا سبب بھگی آنکھوں سے سہی کچھ تو وضاحت کرتے اُن کو دعویٰ تھا مُحبّت میں جُنوں کاری کا ہم سے وہ کیسے خسارے کی تجارَت کرتے دُکھ کا ہر رُوپ بہر حَال ہمارا ہوتا ہم جو تقسیم کبھی دل کی وراثت کرتے فیصلہ اُس نے کِیا ترک ِ مرَاسِم کا مگر زندگی بیت گئی میری وضاحَت کرتے |
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Bohat khoob ... Very nice sharing
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Thanks For Liking Shaan
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Very nice
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
ThANKS SIS.....
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Beautiful . . :clap:
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Thanks : )
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Quote:
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Quote:
|
Re: م عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 09:45 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.