سٹڈیز ڈاٹ پی کے: پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیےبہ
دوستو
آج میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائٹ لے کر آئی ہوں جو پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانی طلباء و طلبات کے لیے بہت ہی مفید ہے۔ اس ویب سائٹ میں آپ امتحانات کی تیاری سے متعلق بہت ہی مفید مواد حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اولڈ پیپرز، جنرل نالج کے آن لائن کوئزوغیرہ۔ اس کے علاوہ اپ یہاں سے اپنی رول نمبر سلیپ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحانات کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر اگر اپ میڈیکل/انجئنرنگ کالج میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں اور انٹری ٹیسٹ میں مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ آپ کو انٹری ٹیسٹ میں کامیابی میں مدد فراہم کرے گی۔ اس ویب سائتس میں آپ کو مندرجہ ذیل آن لائن ٹیسٹ ملیں گے جو آپ کو فورسز میں بھرتی ہونے اور مختلف انٹرویوز میں مدد کریں گے۔ APTITUDE TEST SUBJECT WISE TEST MDCAT - Medical & Dental College Admission Test ECAT - Engineering College Admission Test NAT - National Aptitude Test GAT- Graduate Admission Test CSS- Central Superior Services of Pakistan Test FORCES TEST GENERAL KNOWLEDGE CURRENT AFFAIRS 2017 NTS Test Check website Linked below: Pakistan Online Test Service, NTS, GAT, MDCAT, ECAT, CSS, APTITUDE TEST |
Re: سٹڈیز ڈاٹ پی کے: پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیےبہ
|
All times are GMT +5. The time now is 10:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.