![]() |
زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
محبت کے سفر میں کوئی رستہ نہیں دیتا زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا خوشی اور دکھ کے موسم سب اپنے اپنے ہوتے ہیں کسی کو اپنے حصے کا کوئی لمحہ نہیں دیتا اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا اٹھانا خود ہی پڑتا ہے، تھکا ٹوٹا بدن اپنا کے جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا http://www.MeraForum.Com/imagehostin...252059ca83.jpg |
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Very Nice
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Buhat shukria
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
buhat ala
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Thanks

wahhh bohat khooob
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Thanks
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
The True reality of Life
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Thanks
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Zabardas Very NIce
|
Re: زمین واقف نہیں بنتی، فلک سایہ نہیں دیتا
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 03:43 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.