MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   MobiLe Zone (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=52)
-   -   11 Shooting Modes (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=111246)

(‘“*JiĢäR*”’) 02-11-2014 01:44 PM

11 Shooting Modes
 

اگر آپ ایک اینڈرائیڈ صارف ہیں اور اپنے اسمارٹ فون سے فوٹوگرافی کے تجربے کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کئی ایپلی کیشنز دستیاب ہیں۔ ایسی ہی ایک نئی آنے والی ایپلی کیشن A Better Cameraہے۔ دراصل یہ ایپلی کیشن سام سنگ گلیکسی ایس فور میں موجود کیمرہ ایپلی کیشن سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔ اس لیے اس میں سام سنگ کی ایپلی کیشن جیسے تقریباً تمام موڈز موجود ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ باآسانی اپنی فوٹو گرافی کو اعلیٰ بنا سکتے ہیں۔ یہ کیمرہ ایپلی کیشن بہت اچھے انداز میں بنائی گئی ہے۔ اس کے بنیادی فیچرز میں ایچ ڈی آر، پینو راما، گروپ شاٹ اور ترتیب ور شاٹ وغیرہ شامل ہیں۔
اس ایپلی کیشن کا انٹرفیس بالکل سادہ اور یوزر فرینڈلی ہے۔ مین اسکرین پر ہی آٹو فوکس، فلیش لائٹ، سامنے یا پیچھے موجود کیمرہ سلیکشن، شوٹنگ موڈز، گیلری لانچر اور شوٹر بٹن موجود ہوتا ہے۔
اس ایپلی کیشن سے تصویر بنا کر آپ اس میں سے غیر ضروری چیزوں پر انگلی پھیر کر انھیں غائب کر سکتے ہیں۔ نائٹ موڈ سے کم روشنی میں عمدہ رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ گروپ فوٹو بناتے ہوئے سب کی مسکراتی ہوئی تصویر حاصل کر سکتے ہیں۔
کیمرہ ایپلی کیشنز کی لسٹ میں یہ ایپلی کیشن تیزی سے اوپر کا سفر کر رہی ہے۔ درجنوں کیمرا ایپلی کیشنز کی بجائے آپ صرف اس ایک ایپلی کیشن کو آزما سکتے ہیں کیونکہ اس میں فوٹو گرافی کے حوالے سے تمام چیزیں موجود ہیں۔
کم از کم درکار اینڈرائیڈ ورژن: 4.0
For Download Click This Link

Shizuka 02-11-2014 02:10 PM

Re: 11 Shooting Modes
 
Nice Sharing....

Cute Anam 02-11-2014 04:42 PM

Re: 11 Shooting Modes
 
thanx sharing ..

(‘“*JiĢäR*”’) 02-12-2014 08:39 AM

Re: 11 Shooting Modes
 
Thanks

Masoom pari 02-12-2014 09:09 AM

Re: 11 Shooting Modes
 
Very nice sharing

(‘“*JiĢäR*”’) 02-12-2014 09:40 AM

Re: 11 Shooting Modes
 
Thanks

Golden Tears 02-12-2014 12:54 PM

Re: 11 Shooting Modes
 
very nice

(‘“*JiĢäR*”’) 02-13-2014 09:30 AM

Re: 11 Shooting Modes
 
Thanks

nehastar1 02-14-2014 02:05 PM

Re: 11 Shooting Modes
 
nice sharing

Intoxicating Boy 02-15-2014 06:27 AM

Re: 11 Shooting Modes
 
very nice sharing

(‘“*JiĢäR*”’) 02-15-2014 10:40 AM

Re: 11 Shooting Modes
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 05:53 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.