![]() |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...s/Pachtawa.jpg سوچے بغیر بات مت کرو ورنہ پچھتاؤ گے حضرت یحیٰی معاذ الرازی |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/.../AajKibaat.jpg آج کی بات ایک پاک دامن عورت پر تہمت لگانا سو برس کے اعمال غارت کرنے کے لیے کافی ہے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...herStudent.jpg عورت اور تعلیم دنیا کو تعلیم دینے والا مرد لیکن مرد کو تعلیم دینے والی عورت ہے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...NaikSeerat.jpg نیک سیرت عورت جس طرح کانٹوں سے بھری شاخ کو پھول خوبصورت بنا دیتا ہے اسی طرح غریب گھر کو نیک سیرت عورت خوبصورت بنا دیتی ہے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...rds/Ehsaas.jpg احساس خون کا رشتہ کتنا ہی اذیت ناک کیوں نہ ہو تا دامِ آخر ہمارے احساسات کے ساتھ جڑا رہتا ہے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ichAndPoor.jpg باتوں سے خوشبو آئے کسی کو اپنے سے کمتر نہ سمجھو حو سکتا ہے خدا کے نظر میں وہ شخص تم سے بہتر ہو |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اس طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/70.gif اچھی عادات کی مالکہ نیک اور پارسا عورت فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بھی بادشاہ بنا دیتی ہے شیخ سعدی شیرازی http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/70.gif معلم اور نفس جو شخص اپنے نفس کا معلم نہیں ہو سکتا دوسرے کا کیسے ہوگا http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/70.gif جب اللہ تعالی کی آیتوں پر انکار اور مذاق کرتے سنو تو ان کے ساتھ نہ بیٹھو |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...%20Words/3.jpg سارے ملک کا بگاڑ ان تین گروہوں کے بگڑنے پر ہے 1 حکمران جب بے علم ہوں 2۔ عالم جب بے عمل ہو اور فقراء جب بے توکل ہوں |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...Words/Eyes.jpg نفس اور بینائی جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...0Words/Shh.jpg باتوں سے خوشبو آئے تمہاری وہ خاموشی جس کے بعد تم سے بات کرنے کی خواہش پیدا ہو جائے تمہارے اس کلام سے بہترہے جس کے بعد تم کو خاموش کر دیا جائے |
All times are GMT +5. The time now is 07:23 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.