![]() |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 4 صفحہ 222 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اے ایمان والو! جب تم میں سے کسی کی موت آئے پارہ 7 سورہ 5 سورہ المائدہ آیت 106 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 4 صفحہ 223 يَغْلِبُواْ أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللّهِ وَاللّهُ مَعَ الصَّابِرِينَ اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے پارہ 10 سورہ 8 سورہ الانفال آیت 66 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 4 صفحہ 223 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ اور انہوں نے ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی اور صبر کی وصیت "تلقین" کی پارہ 30 سوہ 103 سورہ العصر آیت 3 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 4 صفحہ 223 سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ غیب کی چابیاں(یا خزانے) پانچ ہیں جنہیں اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں جانتا۔ (۱)بے شک قیامت کا علم اللہ کے پاس ہے اور (۲)وہ بارش نازل کرتا ہے اور (۳) ارحام (یعنی مائوں کے پیٹ) میں جو کچھ ہے وہ جانتا ہے اور (۴) کسی نفس کو بھی یہ معلوم نہیں کہ وہ آئیندہ کیا کرے گا اور (۵)نہ کسی نفس کو یہ معلوم ہے کہ وہ کس زمیں پر مرے گا۔ یقینا اﷲ تعالیٰ کمال علم والا اور ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔‘‘ [مسند احمد(۲/۶۴)، صحیح بخاری(۱۰۳۹، ۴۶۲۷، ۴۶۹۷، ۴۷۷۸ ،۷۳۷۹)] مسند احمد 2/64 صحیح بخاری 1039،4627،4697،4778،7379 صرف یہی ملی حدیث آیت مبارکہ نہیں |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 4 صفحہ 232 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِينَ الْوَصِيَّةِ اثْنَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنكُمْ أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ إِنْ أَنتُمْ ضَرَبْتُمْ فِي الْأَرْضِ فَأَصَابَتْكُم مُّصِيبَةُ الْمَوْتِ تَحْبِسُونَهُمَا مِن بَعْدِ الصَّلاَةِ فَيُقْسِمَانِ بِاللّهِ إِنِ ارْتَبْتُمْ لاَ نَشْتَرِي بِهِ ثَمَنًا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى وَلاَ نَكْتُمُ شَهَادَةَ اللّهِ إِنَّا إِذًا لَّمِنَ الْآثِمِينَ اے ایمان والو! جب تم میں سے کسی کی موت آئے تو وصیت کرتے وقت تمہارے درمیان گواہی (کے لئے) تم میں سے دو عادل شخص ہوں یا تمہارے غیروں میں سے (کوئی) دوسرے دو شخص ہوں اگر تم ملک میں سفر کر رہے ہو پھر (اسی حال میں) تمہیں موت کی مصیبت آپہنچے تو تم ان دونوں کو نماز کے بعد روک لو، اگر تمہیں (ان پر) شک گزرے تو وہ دونوں اللہ کی قَسمیں کھائیں کہ ہم اس کے عوض کوئی قیمت حاصل نہیں کریں گے خواہ کوئی (کتنا ہی) قرابت دار ہو اور نہ ہم اللہ کی (مقرر کردہ) گواہی کو چھپائیں گے (اگر چھپائیں تو) ہم اسی وقت گناہگاروں میں ہو جائیں گے پارہ7 سورہ 5 سورہ المائدہ آیت 106 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 5 صفحہ 200 وَآتَاكُم مِّن كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ وَإِن تَعُدُّواْ نِعْمَتَ اللّهِ لاَ تُحْصُوهَا إِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ اور اس نے تمہیں ہر وہ چیز عطا فرما دی جو تم نے اس سے مانگی، اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو) پورا شمار نہ کر سکو گے، بیشک انسان بڑا ہی ظالم بڑا ہی ناشکرگزار ہے پارہ 13 سورہ 14 سورہ ابراہیم آیت 34 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 5 صفحہ 201 10. لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠۱۰ تحقیق ہم نے تمہاری طرف ایک کتاب نازل کی اس میں تمہارا ذکر ہے تو کیا تم سمجھتے نہیں پارہ 17 سورہ 21 سورہ الانبیاء آیت 10 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قسط 5 صفحہ 208 10. وَ لَقَدْ مَكَّنّٰكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ۠۱۰ 10. اور بے شک ہم نے تمہیں زمین میں جماؤ دیا اور تمہارے لئے اس میں زندگی کے اسباب بنائے بہت ہی کم شکر کرتے ہو پارہ 8 سورہ 7 سورہ ال اعراف آیت 10 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 5 صفحہ 208 قُلْ إِنَّ صَلاَتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ فرما دیجئے کہ بیشک میری نماز اور میرا حج اور قربانی (سمیت سب بندگی) اور میری زندگی اور میری موت اﷲ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے سورہ 6 سورہ الانعام آیت نمبر 162 |
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس
قسط 5 صفحہ 213 فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِ سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 152 |
All times are GMT +5. The time now is 07:08 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.