![]() |
Re: *. Golden Words & Quote .*
keep on your sharing like this...
|
Re: *. Golden Words & Quote .*
V.nyC .
|
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/.../Qabristan.jpg http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/65.gif قبرستان زندگی کی سب سے بڑی سچائی ایک قبرستان کے باہر لکھی تھی منزل تو میری یہی تھی بس زندگی گزر گئی یہاں آتے آتے http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/65.gif قبرستان ایک قبرستان کے باہر لکھا تھا کبھی ہم ایسے تھے جیسے آج تم ہو اور کل تم ایسے ہو گے جیسے آج ہم ہیں http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/65.gif |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علماء کا کام غور و فکر کرنا ہے جہلا کا کام صرف سنی سنائی بات کا بیان کرنا ہے حضرت سیدنا علی ہجویری داتا گنج بخش جو بات تم نہیں جانتے منہ سے نہ کہو اور جو جانتے ہو اسے مستحق کو بتانے میں دریغ نہ کرو حضرت لقمان . کسی سے مانگنے کے بجائے بھوک سے مرنا اچھا ہے شیخ سعدی شروع کرنا تیرا کام ہے اور تکمیل کرنا اللہ کا کام حضرت غوث پاک عبدالقادر جیلانی تو نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہے اور وہ تجھ کو برباد کرنے میں حضرت غوث پاک عبدالقادر جیلانی |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg آگر نا اہل کو علم سکھاؤ گے تو علم ضایع ہوگا تو اگر اہل کو علم نہ سکھاؤ گے تہ ظلم ہوگا امام شافعی http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/70.gif صبر کی دو صورتیں ہیں 1۔ جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا 2۔ جو پسند ہو اسکا انتظار کرنا حضرت علی رضی اللہ عمہ http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/70.gif کسی آدمی کے برا ہونے کی علامت یہ بھی ہے کہ وہ گمان کرنے لگے کہ میں اچھا ہوں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/.../dividers3.gif http://i1129.photobucket.com/albums/...ords/Fazal.jpg نا جائز کمائیوں سے بنے ہوئے محلات پر لکھ دینا "ھذا من فضل ربی" ایک ظلم ہے http://i1129.photobucket.com/albums/.../dividers3.gif |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg ضمیر کی عدالت میں ضرور جائیے کیونکہ وہاں غلط فیصلے نہیں ہوتے اور نہ ہی وکیلوں کی فیس بھرنی پڑتی ہے مفلسی کی وجہ سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو ہم تم کو اور ان کو رزق دیتے ہیں اللہ سبحان و تعالی علم کے بغیر عمل وبال ہے اور عمل کے بغیر علم گمراہی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے لیکن بوڑھے کا بد تر ہے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ عزتِ دنیا مال سے ہے اور عزتِ آخرت اعمال سے ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ دوستی ایک خود پیدا کردہ رشتہ ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ مصائب گناہوں کا نتیجہ ہوتے ہیں اور گناہ گار کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ مصیبتوں کے نزول کے وقت واویلا کرے امام ابو حنیفہ |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg میں مُردوں کو زندہ کرنے سے عاجز نہیں آیا لیکن احمق اور نادان کی اصلاح سے عاجز آ گیا حضرت عیسٰی علیہ السلام |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے توقع مت رکھو کیونکہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے لوگ موت سے ڈرتے ہیں لیکن ایک تہائی زندگی سو کر گزارتے ہیں ہربرت |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ords/Fight.jpg ہم نے سمندروں میں مچھلی کی طرح تیرنا اور فضاؤں میں پرندوں کی طرح اڑنا سیکھ لیا مگر آج تک ہمیں زمین پر انسانوں کی طرح رہنا نہیں آیا |
All times are GMT +5. The time now is 03:05 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.