![]() |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...abySerious.jpg مسکراہٹ وہ انمول شے ہے کہ اگر کھو جائے تو دنیا کے سارے خزانوں کے عوض بھی نہیں خریدی جا سکتی |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...0Words/Mic.jpg قدر پوچھو ماں کی۔۔۔۔۔۔ کسی یتیم سے روٹی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھوکے سے پھولوں کی۔۔۔۔۔۔۔ کسی مالی سے آنکھ کی ۔۔۔۔۔کسی نابینا سے آزادی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی غلام سے پانی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی پیاسے سے دوست کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی تنہا سے علم کی۔۔۔۔۔۔۔ کسی جاہل سے پیسے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی غریب سے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ords/Diary.jpg علم دولت اور عزت علم دولت اور عزت تینوں ایک مقام پر جمع تھے جب رخصت ہونے لگے جب رخصت ہونے لگے تو کچھ اس طرح گفتگو ہوہی دولت:- میں اب جا رہی ہوں اگر مجھے تلاش کرنا ہو تو امیروں کے محلوں میں تلاش کرنا علم:- مجھ سے اگر ملنا ہو تو تعلیمی اداروں کا رخ کرنا عزت کچھ نہ بولی تو دونوں ساتھیوں نے پوچھا آپ کیوں خاموش ہیں تو عزت نے جواب دیا میں جب چلی جاتی ہوں تو دوبارہ کبھی ہاتھ نہیں آتی اس لئے ان تینوں کو خاص طور پر عزت کو بہت حفاظت سے رکھنا چاہیے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...Salam/aoac.gif http://i1129.photobucket.com/albums/...Words/Love.jpg محبت محبت کا نزول آسمان سے ہوتا ہے اس لیے انسان سر جھکا کر اعزاز کے طور پر قبول کرتا ہے لیکن محبت اگر زمیں پر گر جائے تو وہ اس قابل نہیں ہوتی کہ اسے سر جھکا کر گھٹنوں کے بل جھک کر مٹی اور دھول سے ڈھونڈ کر اٹھایا جائے |
Re: *. Golden Words & Quote .*
|
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...Friendship.jpg دوست اگر کبھی تمہارا دل چاہے اور کسی دوست کی ضروت محسوس ہو تو ایسے شخص سے دوستی کرو جو تمہارا دوست بن کر تمہاری زینت بن جائے اور اگر کوئی نادانی کرو تو تمہاری ڈھال بن جائے اگر تم پر کوئی مصیبت یا آفت نازل ہو تو تمہاری مدد کرے اگر تم کچھ کہو تو تمہاری بات کا یقین کرے اور اگر تم اس کے ساتھ مل کر کسی کا مقابلہ کرو تو تمہاری طاقت بن جائے اگر تم نیکی کے لیے ہاتھ بڑھاؤ تو وہ بھی اس نیک کام کیلیے ہاتھ بڑھائے اگر تمہاری کوئی برائی نظر آئے تو اس پر پردہ ڈالے اس سے دوستی کروجس کی وجہ سے تم مصیبت میں نہ پڑو اس کے اور تمہارے مزاج و عادت میں اختلاف نہ ہو |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...JokeDrJoke.jpg ہم تاریخ کے لاجواب طالب علم رہے ہیں۔ جب بھی کوئی سوال پوچھا جاتا ہمارا جواب ‘‘لا‘‘ میں ہوتا۔۔ ایک ڈاکٹر نے ہمیں بتایا کہ مچھر کی وجہ سے ملیریا ہو جاتا ہے اور ملیریا کے باعث پڑھائی میں میرا سال ضائع ہو گیا تھا۔۔پوچھا ۔۔ کیا آپ کو امتحان کے دنوں میں ملیریا ہو گیا تھا ؟ ‘‘ کہا ‘‘نہیں‘ امتحان میں پروفیسر نے مجھ سے ملیریے کے بارے میں سوال پوچھے تھے۔۔‘‘ دوائی کھانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پھر مریض مرض سے نہیں مرتا مشاعرہ میں بھی ہمیں ‘درد‘ پسند ہے جی ہاں خواجہ میر درد پسند ہے۔ موسیقی کا درد سے بڑا رشتہ ہے۔۔ مہدی حسن گا رہے ہوں تو واقع لگتا ہے کہ انہیں درد ہو رہا ہے۔۔ وہ سر چھیڑتے ہوئے یوں منہ سے اشارہ کرتے ہیں کہ بندے ادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں کہ یہ کسے چھیڑ رہے ہیں؟ درد کے ہول سیل ڈیلر عطا اللہ عیسٰی خیلوی ہیں۔ ایک تقریب میں انہوں نے ایسا دردناک گانا گایا کہ کئی ڈاکٹرز سیٹوں سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ کہتے ہیں دور کے ڈھول سہانے لگتے ہیں خاص کر اس وقت جب وہ اتنی دور ضرور ہوں کہ ان کی آواز سنائی نہ دے۔۔ جوک در جوک سے اقتباس، ڈاکٹر یونس بٹ |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg زیارت قبور کے لیے جا خود عبرت حاصل کر اور مسلمانوں کی مغفرت کیلیے دعا کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں حاصل ہوتی صحت ساتھ دواؤں کے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کم بولنا حکمت ہے کم کھانا صحت ہے کم سونا عبادت ہے اور عوام سے کم ملنا عافیت ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ایک پرہیز گار رفیقہ شیطان پر ہزار عابد سے بھاری ہے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بیکاری میں عشق بازی یاد آ جاتی ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ |
Re: *. Golden Words & Quote .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...oldenWords.jpg گناہ گار آدمی بار بار بلانے پر بھی نیکی کی طرف نہیں آتا شیخ سعدی شیرازی |
Re: *. Golden Words & Quote .*
EXCELLENT QUOTATIONS...
Thanks for :super: sharing keep sharing |
All times are GMT +5. The time now is 09:02 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.