MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Political Issues Of Pakistan (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=59)
-   -   river i'll never forgive you (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=44811)

US CENTCOM 08-24-2010 07:38 PM

Re: river i'll never forgive you
 
امریکی فوج نے اپنی توجہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے نظامی اور انسانی امدادی تنظیموں پر قائم کر رکھی ہے اور ان کی کوشش یہی ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کی حمایت میں سٹیٹ کے محکمے، امریکہ کے غیر ملکی آفات کی امداد کے دفتر اور اقوامہ متحدہ کی پناہ گاہوں کے کمیشنر اور باقی امدادی تنظیموں کو وہ سب کُچھ مہیا کر سکیں جس سے وہ اپنی پوری حمایت اور امداد فراہم کرنے کے قابل ہو سکیں۔

امریکہ کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدہ لوگوں کی مدد کے لیے 110 ملین ڈالرز مخصوص کر دیے گئے ہیں۔

ان مشکل ترین حالت میں پاکستان کی گزارش پر پاکستانی عوام کی مدد کے لئے یہ جلد ردعمل امریکی حکومت کی صلاحیت امریکی افواج اور اس کی بہترین عوام کی غیرمعمولی صلاحیتوں کی جیتی جاگتی دلیل پیش کرتا ہے۔

جب سے امداد کا کام شروع ہوا ہے امریکہ نے ایک ملین پاونڈز کی امداد کا سامان پاکستان پہنچایا ہے ۔

ہر روز 20000 لوگ امریکہ کی طرف سے مہیا کیے ہوئے کھانے کا راشن وصول کرتے ہیں۔

امریکہ اور ورلڈ خوراک پروگرام کی شراکت سے 307000 لوگوں کو پورے مہینے کا راشن مہیا کیا گیا ہے۔

امریکی افواج اور عوامی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے 5500 سے زیادہ لوگوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے بچایا اورنکالا گیا ہے۔


"ہم نے جیسا 2005 کے ناگہانی زلزلے میں پاکستانی عوام کی امداد کے لیے کیا تھا، ہم اسی طرح آج بھی پاکستانی عوام کا اس مشکل وقت کے دوران ساتھ دیں گے"

امریکی مرکزی کمان، کمانڈر، جنرل جیمنز میٹس


جوکچھ ہم کر سکتے ہیں، ان مشکل ترین حالات سے دوچار لوگوں تک پہیچانے کے لئے، اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مل کر، وہ سب کرنا ہمارے لئے بہت اہم ہے اور ہم ایسا کر کے بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔

ڈیپٹی کمانڈر، او ڈی آر پی، برگیڈیر جنرل مائیکال ناگا


ہم اپنے حکومت کی منفرد صلاحیتوں کو بروکار لاکر انسانی جایوں کو ضایا ہونے سے بچارہیں ہیں اور ایسانیت کی بنیاد پر امداد حکومت پاکستان کے ساتھ مل کے مہیا کر رہیں ہیں۔

این پیٹرسن، پاکستان میں امریکی سفیر



عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ[/size]
centcom.mil[/indent][/right]

-|A|- 08-24-2010 08:23 PM

Re: river i'll never forgive you
 
Thanks all of u :))
buhaat achi post ki hai sab nay or buhaat achi soch hai app sab ki .. hum ko abhi unity ki need hai na kay ik dosray pr kechar uchal kr os ka aina dakhanay ki .. hum sab jantay hainkoun kya hai ... buss ALLAH pak apna karam marein ameen ..

FarazAli 08-24-2010 09:56 PM

Re: river i'll never forgive you
 
bohat acha likha hai asad bhai

Ameen


All times are GMT +5. The time now is 08:39 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.