pakeeza
03-24-2013, 07:54 PM
والدین کی نافرمانی
______________________
رسول ؐاﷲنے فرمایا:’’اگر اﷲ عزّوجل کے علم میں زبان کے اندر ’’اُف‘‘سے زیادہ سُبک اور کم تر لفظ کوئی اور ہوتاتو اﷲ عزّوجل ’’اُف ‘‘کے بجائے اُسے استعمال فرماتا۔‘‘
(گویا اُف سے زیادہ سبک کلام عرب میں دوسرالفظ ہے ہی نہیں )
چناں چہ حق تعالیٰ فرماتاہے: ’’اگر تمہارے سامنے والدین میں سے ایک یادونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن سے اُف(ہُوں)نہ کہنا اورنہ جھڑکنا،اور ان سے تعظیم کی بات کہنا۔‘‘
(سورہ ٔبنی اسرائیل ،آیت33)