pakeeza
03-24-2013, 07:53 PM
راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت
سیدنا ابو سعید خدری رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا:" بچو تم راہوں میں بیٹھنے سے "،لوگوں نے کہا یا رسول الله ! صلی الله علیھ وسلم ہم کو اپنی مجلسوں میں بیٹھنا بہت ضروری ہے باتیں کرنے کے لئے .....آپ صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا اگر تم نہیں مانتے تو راستے کا حق ادا کرو .
لوگوں نے عرض کیا یا رسول الله ! صلی الله علیھ وسلم! راہ کا حق کیا ہے ؟
آپ صلی الله علیھ وسلم نے فرمایا:" آنکھ نیچے رکھنا اور غیر محرم کی طرف نظر بد نہ کرنا اور راہ میں ایذا نہ دینا کسی کو چلنے میں ، اور سلام کا جواب دینا ،بری بات سے روکنا اور اچھی بات کا حکم دینا "
صحیح مسلم جلد ٥ _حدیث ٥٥٦٣