View Full Version : (¯`•¸♥ محبت ♥¸•´¯)
Ghost
03-04-2013, 12:49 PM
http://img706.imageshack.us/img706/8260/merafurum.gif
Hazel
03-04-2013, 01:22 PM
. :bu:
(‘“*JiĢäR*”’)
03-04-2013, 01:25 PM
:khob: (Hearts) Sharing
QUEEN OF HEARTS ...
03-04-2013, 03:33 PM
its Beautiiiful ...
Mf Great Power
03-04-2013, 06:22 PM
Mojhe tu kuch nazar nahi a raha
Arsheen
03-04-2013, 06:49 PM
very nice
Ghost
03-04-2013, 07:24 PM
پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ
Ghost
03-04-2013, 07:26 PM
Mojhe tu kuch nazar nahi a raha
محبّت جیت ہوتی ہے ♥ مگر ہار جاتی ہے
کبھی دل سوز لمحوں سے ♥ کبھی بیکار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے ♥ کبھی مجبور قسموں سے
کبھی یہ خواب ہوتی ہے ♥ کبھی بیتاب ہوتی ہے
کبھی یہ ڈرجاتی ہے ♥ کبھی یہ مر جاتی ہے
محبّت جیت ہوتی ہے ♥ مگر یہ ہار جاتی ہے
سنو… یہ تو بتا دو کہ تمہارے نزدیک محبّت ہے کیا چیز؟
محبّت خواب ہوتی ہے ♥ محبّت بات ہوتی ہے
جو کوئی پوچھ بیٹھے تو ♥ محبّت راز ہوتی ہے
مچلتی ہویی امنگوں کا سہانا ساتھ ہوتی ہے
جو کوئی ڈھونڈنا چاہے تو یہ نایاب ہوتی ہے
محبّت پھول ہے شاید ♥ غموں کی دھول ہے شاید
چمکتی رات ہے شاید ♥ کسی کی یاد ہے شاید
محبّت پرسکون بھی ہے ♥ مگر بیتاب ہوتی ہے
اگر مل نہ سکے تو پھر عذاب جان ہوتی ہے
yeh urdu shayari likhe hoye hai
pakeeza
03-04-2013, 09:59 PM
:khob::Brilliant:
Mf Great Power
03-05-2013, 01:51 PM
محبّت جیت ہوتی ہے ♥ مگر ہار جاتی ہے
کبھی دل سوز لمحوں سے ♥ کبھی بیکار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے ♥ کبھی مجبور قسموں سے
کبھی یہ خواب ہوتی ہے ♥ کبھی بیتاب ہوتی ہے
کبھی یہ ڈرجاتی ہے ♥ کبھی یہ مر جاتی ہے
محبّت جیت ہوتی ہے ♥ مگر یہ ہار جاتی ہے
سنو… یہ تو بتا دو کہ تمہارے نزدیک محبّت ہے کیا چیز؟
محبّت خواب ہوتی ہے ♥ محبّت بات ہوتی ہے
جو کوئی پوچھ بیٹھے تو ♥ محبّت راز ہوتی ہے
مچلتی ہویی امنگوں کا سہانا ساتھ ہوتی ہے
جو کوئی ڈھونڈنا چاہے تو یہ نایاب ہوتی ہے
محبّت پھول ہے شاید ♥ غموں کی دھول ہے شاید
چمکتی رات ہے شاید ♥ کسی کی یاد ہے شاید
محبّت پرسکون بھی ہے ♥ مگر بیتاب ہوتی ہے
اگر مل نہ سکے تو پھر عذاب جان ہوتی ہے
yeh urdu shayari likhe hoye hai
gR8 0NE :10:
Miss Habib
03-06-2013, 10:41 AM
bohat hi khoobsurat
~*~Zara~*~
03-06-2013, 08:04 PM
Umdaaaaaaaaaaah..........
cute fairy
03-06-2013, 08:12 PM
v nyc...
Ghost
03-07-2013, 01:15 PM
gR8 0NE :10::artist: بہت شکریہ
Ghost
03-07-2013, 01:17 PM
umdaaaaaaaaaaah..........
:) بہت شکریہ
Ghost
03-07-2013, 01:17 PM
v nyc...
:) بہت شکریہ
Prince7871
03-09-2013, 10:33 AM
nice sharing
Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.