~!~hasnain~!~
03-02-2013, 07:34 PM
نیویارک : بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور فنکارہ جینٹ جیکسن خود سے 10سال چھوٹے ارب پتی قطری نوجوان وسام المانع کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں،
http://s6.postimage.org/c2kwja6s1/jackson.jpg
جینٹ، پاپ میوزک کے بے تاج بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کی سب سے چھوٹی بہن ہیں۔جینٹ جیکسن وسام کی دلہن بننے سے پہلے دو شادیاں کر چکی ہیں۔ پہلی شادی 1984ءمیں امریکی گلوکار جیمز دیبارج سے ہوئی جو ایک سال چل سکی ۔ دوسری شادی موسیقار اور کوریوگرافر رینیہ الیزونڈو سے کی جو 2000ءمیں اپنے انجام کو پہنچی۔