(‘“*JiĢäR*”’)
02-22-2013, 09:28 AM
http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-frc1/419327_343397975769517_1537982485_n.jpg
در ِنبی پر یہ عُمر بیتے ، ہو ہم پہ لطف ِ دوام ایسا
مدینے والے کہیں مقامی ، ہو اُن کے در پر قیام ایسا
بلال تجھ پر نثار جاؤں کہ خود نبی نے تجھے خریدا
نصیب ہو تو نصیب ایسا ، غُلام ہو تو غُلام ایسا
لبوں پہ نام ِ نبی جب آیا ، گُریزپا حادثوں کو پایا
جو ٹال دیتا ہے مُشکلوں کو میرے نبی کا ہے نام ایسا
نماز اَقصیٰ میں جب پڑھائی تو انبیاء اور رُسُل یہ بولے
نماز ہو تو نماز ایسی ، اِمام ہو تو اِمام ایسا
Talib-e-Madina