~!~hasnain~!~
02-19-2013, 09:54 PM
http://s6.postimage.org/o2wnlm5zl/2354_23283264.jpg
سب سے چھوٹا یا سب سے بڑا ٹیلی ویژن ہی پرکشش ہوتا ہے۔ بڑے ٹیلی ویژن LEDکی صورت میں بڑی بڑی دیواروں پر نصب سب کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں لیکن اگر آ پ کی کلائی پر بندھی گھڑی بھی ٹیلی ویژن کا کام دے رہی ہو تو آپ سب سے ممتاز ہوں گے۔ جی ہاں !تھینک گیک کمپنی نے کلائی گھڑی میں ٹیلی ویژن نصب کردیا۔ چلتے پھرتے اپنی پسند کے پروگرام، ٹاک شوز، خبریں اور میچز کا براہ راست آنکھوں دیکھا حال دیکھنے کے لیے اس کلائی ٹیلی ویژن سے بڑھ کر کیا ایجاد ہوگی۔ اس کے فیچرز بہت دلچسپ ہیں۔ اس میں یو ایس بی پورٹ کے علاوہ ہیڈ فون اور سپیکر لگانے کی سہولت بھی ہے۔