PDA

View Full Version : بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا


ROSE
02-13-2013, 01:43 PM
بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا

بلخصوص اپنے بچوں کو یہ حدیث ضرور سنائیں اور سب اس پر عمل کریں

حضرت ابو زر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے پاؤں کے ساتھ مارا اور کہا ! اے جیندب ! یہ یقینا جهنمیوں کے لیٹنے کا طریقہ ہے .

صیح ابن ماجہ # ٣٧٢٤

ایک روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس طرح لیٹنے کو اللہ تعالیٰ نہ پسند فرماتے ہیں ..................صیح ابن ماجہ #٣٧٢٣

Prince7871
02-13-2013, 02:49 PM
nice sharing

Naughty Angel2
02-13-2013, 03:53 PM
Hmmm...Nyxc

NaDaN hAsEEnA
02-13-2013, 06:04 PM
JAZAK ALLAH
thanx for sharinG. . .

Mf Great Power
02-13-2013, 06:34 PM
gr8 sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.