ROSE
02-02-2013, 02:54 PM
زندگی کا چلتا پانی ٹھر جاۓ تو وقت ایک بھاری چٹان بن جاتا ھے
۔یوں لگتا ہے یہ چٹان کبھی نہ ہلے گی یوں ہی سینے پر چڑھی آۓ گی۔سردیوں کے اداس اور مختصر دن اور بوجھل شامیں زلف محبوب
سے دراز لمبی لمبی کالی کالی راتیں
بشری رحمان کے ناول لگن سے اقتباس
۔یوں لگتا ہے یہ چٹان کبھی نہ ہلے گی یوں ہی سینے پر چڑھی آۓ گی۔سردیوں کے اداس اور مختصر دن اور بوجھل شامیں زلف محبوب
سے دراز لمبی لمبی کالی کالی راتیں
بشری رحمان کے ناول لگن سے اقتباس