(‘“*JiĢäR*”’)
01-18-2013, 11:02 AM
http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/59933_481857488538925_1755275852_n.png
کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟
بے وقوف بننے کی؟؟؟
خوار ہونے کی؟؟؟؟
کس امید سے آئے تھے؟؟؟
نیا پاکستان ملے گا؟؟؟
لٹیروں سے چھٹکارا ملے گا؟؟؟؟
اسمبلیاں تحلیل ہونگی؟؟؟
صدر تبدیل ہوگا؟؟؟
امن و امان ہوگا؟؟؟
سی این جی دستیاب ہوگی؟؟؟؟
آٹا سستا ہوگا؟؟؟
کرپشن کا خاتمہ ہوگا؟؟؟
تم تو باہر ٹھنڈ میں خوار ہوتے رہے اور لیڈر "آرام دہ بلٹ پروف کنٹینر" میں فیملی سمیت بیٹھے رہے،
بارش تو تم پر پڑی ، وہ تو کافی پیتے رہے؟؟؟
کیسی کامیابی؟؟ کونسی فتح؟؟؟؟
شق نمبر 62 اور 63 تو پہلے ہی سے آئین میں موجود ہیں،
نگران وزیر اعظم تو قانون کے مطابق ہونا ہی غیر جانبدار چاہیئے،
اگر یہی باتیں منوانی تھیں تو سپریم کورٹ جاتے،
لوگوں کو کیوں خوار کیا؟؟؟
عملدرآمد کیوں نہیں کرایا؟؟؟
جنہوں نے گھر بار، ساز و سامان، عورتوں کے زیورات بیچ کر پیسے دیئے تھے اُنکو کیا ملا؟؟؟؟
بتاؤ تو!!!
کس بات پر خوش ہو رہے ہو میرے بھائی؟؟؟؟