beyond_vision
12-23-2012, 09:54 AM
http://i1291.photobucket.com/albums/b557/Mohammed_Omar/allah_zpsab35978d.jpg
مہک میں سارے حروف دھو کر
قلم کو بھی عجز میں ڈبو کر
ثناء رب جلیل لکھوں
طویل تر سے طویل لکھوں
جمال لکھوں،جمیل لکھوں
اسی کو اس کی دلیل لکھوں
کہاں نہیں تھا کہاں نہیں ہے
مجھے بتا وہ جہاں نہیں ہے
ازل سے ہے تو ابد رہے گا
وہ آپ اپنی سند رہے گا
وہی تو ہے لا شریک و یکتا
وہ سب کا خالق وہ سب کا آقا
وہ سب کے اندر وہ سب کے باہر
وہ سب سے اوپر وہ سب کے سر پر
رحیم و رحمان صفات اس کی
بڑی کریم ہے ذات اس کی
مہک میں سارے حروف دھو کر
قلم کو بھی عجز میں ڈبو کر
ثناء رب جلیل لکھوں
طویل تر سے طویل لکھوں
جمال لکھوں،جمیل لکھوں
اسی کو اس کی دلیل لکھوں
کہاں نہیں تھا کہاں نہیں ہے
مجھے بتا وہ جہاں نہیں ہے
ازل سے ہے تو ابد رہے گا
وہ آپ اپنی سند رہے گا
وہی تو ہے لا شریک و یکتا
وہ سب کا خالق وہ سب کا آقا
وہ سب کے اندر وہ سب کے باہر
وہ سب سے اوپر وہ سب کے سر پر
رحیم و رحمان صفات اس کی
بڑی کریم ہے ذات اس کی