PDA

View Full Version : ~ تبرج ~


Shaam
11-11-2012, 08:05 PM
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
" میرا دل الله نے اس کے لئے کھول دیا' سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے"
" کیا بہت پڑھے لکھے ' ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "
" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے ' جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب' برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ سلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج 'کرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں ' جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہویں نا - ماڈرن تو میں ہوں ' تم ہو' پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "
( نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)

Arsheen
11-11-2012, 08:09 PM
very nice (y)

SHAYAN
11-11-2012, 08:20 PM
v nice shaam...

Zafina
11-11-2012, 08:59 PM
Alaa Sharing.

sara butt
11-11-2012, 09:01 PM
wah bht umda Jazak Allah

Noor ul huda
11-11-2012, 10:53 PM
Haye my fav writer. Aur yeh jumlay tu abbo nay bachpun may yad karayie thay k kaisy defend kerna hay.. v v great sharing. JazakAllah

beyond_vision
11-11-2012, 11:13 PM
Hmmm! Isi liye Kehtay hain Baat Soch aur Perception ki hoti hay. Jis Lamhay Soch main Tabdeeli ho jaye then you stop caring what others r thinkign about you and start feeling the pride in being unique and different from them! :)

Excellent Quote Choice Shaam! :)

Shaam
11-13-2012, 03:31 PM
thanks all for reading and sp thanks to those who think

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.