pakeeza
11-08-2012, 12:28 PM
شوہر بہت بیمار تھا، بیوی اسےچیک اپ کے لئے ڈاکٹر کے پاس لے گئی، ڈاکٹر نے شوہر سے سب ماجرا سننے کے بعد ان محترمہ سے کہا؛
آپ انہیں اچھا سا ناشتہ دیا کیجیے، ہنس کے بات کیا کیجیے، انہیں کوئی ٹینشن مت دیں، نئے کپڑوں، جیولری کی فرمائش مت کیجیے، ٹی وی کم دیکھیں، انشاءاللہ آپ کے شوہر ایک ماہ میں ٹھیک ہو جائیں گے۔
واپسی پر شوہر نے پوچھا؛ ڈاکٹر صاحب نے کیا کہا؟؛
بیوی؛ ڈاکٹر نے کہا ہے، بچنے کی کوئی امید نہیں۔
:4::4::4::4: