life
10-15-2012, 08:08 PM
تجھ سے ملے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مل گئے
ایسی بھی قربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے