View Full Version : محبت ہار بیٹھے ہو نہ ...؟
اس نے دیکھی میری آنکھیں آنکھوں میں اداسی کی جھلک
اور پھر غور سے میرے ہاتھ کی لکیروں کو پڑھا
میرےالجھے ہو ے بالوں کو دیکھا
کچھ لمحوں تک وہ خیالوں کے بھنور میں ڈوبا رہا
پھر اٹھا کر میری جانب وہ افسوس بھری نگاہیں
لمبی ایک سرد آہ بھری اور بولا
"سچ بتاؤ "محسن
محبت ہار بیٹھے ہو نہ ...؟
SHAYAN
10-16-2012, 08:16 AM
Buht Khoob
Miss Habib
10-25-2012, 12:48 PM
wah bohat khoob life
~~KING~~
11-06-2012, 10:08 PM
اس نے دیکھی میری آنکھیں آنکھوں میں اداسی کی جھلک
اور پھر غور سے میرے ہاتھ کی لکیروں کو پڑھا
میرےالجھے ہو ے بالوں کو دیکھا
کچھ لمحوں تک وہ خیالوں کے بھنور میں ڈوبا رہا
پھر اٹھا کر میری جانب وہ افسوس بھری نگاہیں
لمبی ایک سرد آہ بھری اور بولا
"سچ بتاؤ "محسن
محبت ہار بیٹھے ہو نہ ...؟
http://text.glitter-graphics.net/mach/v.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/e.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/r.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/y.gifhttp://dl3.glitter-graphics.net/empty.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/n.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/i.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/c.gifhttp://text.glitter-graphics.net/mach/e.gifhttp://dl3.glitter-graphics.net/empty.gif (http://glitter-graphics.com/myspace/text_generator.php)
Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.