MAsooM LArKa
10-13-2012, 02:04 AM
وہ بندگی کی _ ایسی مثال دیتا ہے
آوارگی کو شریعت میں ڈھال دیتا ہے
وہ خوش کلام ہےاس درجہ بات کرنے میں
کہ حرف حرف کو _ حسن و جمال دیتا ہے
...
میں اس کا ساتھ جو مانگوں زندگی بھر کو
بڑے حسین طریقے ___ سے ٹال دیتا ہے
یہ جان کر بھی ________ میرا وہ ہو نہیں سکتا
وہ دیکھتا ہے یوں کہ شش وپنج میں ڈال دیتا ہے
سوال جیسے پناہ مانگتے ہوں آنکھوں سے
جواب آنکھوں سے __ ایسے کمال دیتا ہے
آوارگی کو شریعت میں ڈھال دیتا ہے
وہ خوش کلام ہےاس درجہ بات کرنے میں
کہ حرف حرف کو _ حسن و جمال دیتا ہے
...
میں اس کا ساتھ جو مانگوں زندگی بھر کو
بڑے حسین طریقے ___ سے ٹال دیتا ہے
یہ جان کر بھی ________ میرا وہ ہو نہیں سکتا
وہ دیکھتا ہے یوں کہ شش وپنج میں ڈال دیتا ہے
سوال جیسے پناہ مانگتے ہوں آنکھوں سے
جواب آنکھوں سے __ ایسے کمال دیتا ہے