MAsooM LArKa
10-13-2012, 02:00 AM
جو بھی دکھ یاد نہ تھا........ یاد آیا
آج........ کیا جانیے........ کیا یاد آیا
پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جیسے
پھر....... ترا عہد وفا ..........یاد آیا
...
ایسی مجبوری کے عالم میں* کوئی
یاد آیا بھی تو.......... کیا..... یاد آیا
آج........ کیا جانیے........ کیا یاد آیا
پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جیسے
پھر....... ترا عہد وفا ..........یاد آیا
...
ایسی مجبوری کے عالم میں* کوئی
یاد آیا بھی تو.......... کیا..... یاد آیا