life
10-11-2012, 09:17 PM
بجٹ
****
لوگ لُٹنے لگیں گے پھر بجٹ کے بعد
اب کہ دوکانداروں کا دُگنا منافع ہو گیا إ
پھر پسیں گےآج سے اس چکی میں ہم
لو،آج قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہو گیا
****
لوگ لُٹنے لگیں گے پھر بجٹ کے بعد
اب کہ دوکانداروں کا دُگنا منافع ہو گیا إ
پھر پسیں گےآج سے اس چکی میں ہم
لو،آج قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہو گیا