life
10-09-2012, 07:31 PM
اپنے سینے میں چھپائے ہوئے لاکھوں گھاؤ
وہ دیکھاوے کی طرح ہنستا رہا میری طرح
تیرے منظر بھی ہیں ویران میرے خوابوں جیسے
تیرے قدموں میں بھی زنجیرِ وفا میری طرح
وہ دیکھاوے کی طرح ہنستا رہا میری طرح
تیرے منظر بھی ہیں ویران میرے خوابوں جیسے
تیرے قدموں میں بھی زنجیرِ وفا میری طرح