Z_Zealous
10-06-2012, 01:06 AM
:bismillah:
:salam:
نمازمیں آمین آہستہ کہنی چاہیئے، مفہوم حدیث: وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور جب آمین کہا تو (آمین کہتے وقت) اپنی آواز کو پوشیدہ رکھا...! محدث حاکم کہتے ہیں کہ یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرط پر صحیح ہے. (مستدرک حاکم، جلد # 2، صفحہ # 253، حدیث # 2972، کتاب التفسیر، طبع: دارالکتب العلمیہ، بیروت
Jazak allah
Talib-e-Dua: Zohaib Ur Rehman