pakeeza
10-03-2012, 10:45 PM
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رشتہ داری عرش کے ساتھ معلق ہے وہ اعلان کرتی ہے کہ جو مجھے ملائے گا اسے اللہ پاک (اپنے ساتھ ) ملائے گا اور جو مجھے توڑے گا اللہ پاک اس سے قطع تعلق کرے گا ،،،،،،،،صیح بخاری #٥٩٨٩
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! قطع رحمی کرنے والا شخص جنت میں داخل نہی ہو گا ،،،،،،،صیح بخاری #٥٩٨٤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! قطع رحمی کرنے والا شخص جنت میں داخل نہی ہو گا ،،،،،،،صیح بخاری #٥٩٨٤