life
10-02-2012, 08:30 PM
اکبر کے نورتن
اکبر ان پڑھ تھا، بعض لوگوں کو گمان ہے کہ ان پڑھ ہونے کي وجہ سے ہي اتني عمدہ حکومت کرگيا، اس کے دربار ميں پڑھے لکھے نوکر نورتن کہلاتے تھے، يہ روايت اس زمانے سے آج تک چلي آتي ہے کہ ان پڑھ لوگ پڑھے لکھوں کو نوکر رکھتے ہيں، اور پڑھے لکھے اس پر فخر کرتے ہيں۔
ابن انشاء