life
10-02-2012, 07:08 PM
حسرتوں کی انتہا
میری حسرتوں کی انتہا دیکھو
کے جی چاہتا ہے
زندگی خواب ہو جائے
وہیں سے ہو شروع
جہاں رک گئی تھی
آنکھ کھلے میری
اور سحر ہو جائے
میری حسرتوں کی انتہا دیکھو
میری حسرتوں کی انتہا دیکھو
کے جی چاہتا ہے
زندگی خواب ہو جائے
وہیں سے ہو شروع
جہاں رک گئی تھی
آنکھ کھلے میری
اور سحر ہو جائے
میری حسرتوں کی انتہا دیکھو