Zafina
09-29-2012, 06:05 PM
دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
حسان کےہونٹوں پہ جب نعت نبی ہوگی.
ابوبکر و عمر ہونگے، عثمان و علی ہونگے،
حسنین کےنانا کی کیا بزم سجی ہوگی.
آقا ہیں قمر لیکن اصحاب ستارے ہیں،
اس چاند کےہر جانب تاروں کی لڑی ہوگی.
جب احد و بدر والے آقا پہ ہوئےقربان،
خوشخبری پھر انکو جنت کی ملی ہوگی.
دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
حسان کے ہونٹوں پہ جب نعت نبی ہوگی.
حسان کےہونٹوں پہ جب نعت نبی ہوگی.
ابوبکر و عمر ہونگے، عثمان و علی ہونگے،
حسنین کےنانا کی کیا بزم سجی ہوگی.
آقا ہیں قمر لیکن اصحاب ستارے ہیں،
اس چاند کےہر جانب تاروں کی لڑی ہوگی.
جب احد و بدر والے آقا پہ ہوئےقربان،
خوشخبری پھر انکو جنت کی ملی ہوگی.
دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
حسان کے ہونٹوں پہ جب نعت نبی ہوگی.