minika horzard
09-23-2012, 07:50 PM
ایک ھزارروپے کا نوٹ بہت بڑا لگتا ھے جب مسجد میں دیا جاےء :dilll:
لیکن
شاپنگ( خریداری) کے لیے استعمال کرنا ھو تو بھت چھوٹا لگتا ھے
دو گھنٹے مسجد میں بیٹھنا بھت زیادہ بھاری لگتا ھے :dilll:
لیکن
فلم دیکھنے کے لیے تین گھنٹے بھت کم لگتے ھیں
ایک روزہ کرکٹ میچ کے لیے لوگ پاگل ھو رھے ھوتے ھیں :dilll:
لیکن
جمعتہ المبارک کا حطبہ وقت سے تھوڑا زیادہ ھو جاے تو لوگ پریشان ھو جاتے ھیں
ایسا پیغام آگے بڑھانا بھت مشکل ھوتا ھے :dilll:
لیکن
لطیفے ارو بیکار ایس ایم ایس آگے بڑھانا لوگوں کا محبوب مشغلہ ھوتا ھے