life
09-13-2012, 08:04 PM
اگر تم پاس رہتے تو
محبت کے سوالوں کو، حوالے مل گئے ہوتے
''جہاں پُھولوں کو کِھلنا تھا وہیں پر کِھل گئے ہوتے''
مِرے ایمان کی تکمیل بھی آسان ہو جاتی
فراریت، مجھے بے سمت رَستوں پر نہ بھٹکاتی
ضرورت مجھ کو بے آواز چہروں سے نہ ملواتی
ہزار صورتوں میں یوں کبھی تجسیم نہ ہوتا
اگر تم پاس رہتے تو
میں یوں تقسیم نہ ہوتا
http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg
محبت کے سوالوں کو، حوالے مل گئے ہوتے
''جہاں پُھولوں کو کِھلنا تھا وہیں پر کِھل گئے ہوتے''
مِرے ایمان کی تکمیل بھی آسان ہو جاتی
فراریت، مجھے بے سمت رَستوں پر نہ بھٹکاتی
ضرورت مجھ کو بے آواز چہروں سے نہ ملواتی
ہزار صورتوں میں یوں کبھی تجسیم نہ ہوتا
اگر تم پاس رہتے تو
میں یوں تقسیم نہ ہوتا
http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg