life
09-13-2012, 07:35 PM
ہوتے ہی شام آنکھ سے آنسو رواں ہوئے
یہ وقت قیدیوں کی رہائی کا وقت ہے
کوئی بھی وقت ہو کبھی ہوتا نہیں جُدا
کتنا عزیز اُس کی جُدائی کا وقت ہے
http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg
یہ وقت قیدیوں کی رہائی کا وقت ہے
کوئی بھی وقت ہو کبھی ہوتا نہیں جُدا
کتنا عزیز اُس کی جُدائی کا وقت ہے
http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg