life
09-13-2012, 07:22 PM
دل بہل جائے گا اس کا مجھے اندازہ ہے
بات یہ ہے کہ میرا زخم ابھی تازہ ہے
جانے کس طرح صبا تیری خبر لاے گی
میرے زندان میں نہ روزن ہے نہ دروازہ ہے
ہاں تیرے جبر کی شہرت تو بہت تھی لیکن
اب تو بستی میں میرے صبر کا آوازہ ہے
جیتنے بھی دکھ تھے مجھے سونپ دیے ہیں اس نے
دینے والے کو میرے ظرف کا اندازہ ہے
http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg
بات یہ ہے کہ میرا زخم ابھی تازہ ہے
جانے کس طرح صبا تیری خبر لاے گی
میرے زندان میں نہ روزن ہے نہ دروازہ ہے
ہاں تیرے جبر کی شہرت تو بہت تھی لیکن
اب تو بستی میں میرے صبر کا آوازہ ہے
جیتنے بھی دکھ تھے مجھے سونپ دیے ہیں اس نے
دینے والے کو میرے ظرف کا اندازہ ہے
http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg