ROSE
09-10-2012, 03:08 PM
اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
۔ اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
العمران، 146
۔ بے شک اللہ تعالٰی انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
الممتحنہ، 8
۔ بے شک اللہ تعالٰی اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس پر توکل کرتے ہیں
العمران، 159
۔ بے شک اللہ اُن سے محبت کرتا ہے جو توبہ کرتے ہیں
البقرہ، 222
۔اللہ تعالٰی پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
سورت توبہ، 108