Awara Badal
09-09-2012, 09:08 PM
اک چہرہ جو میرے خواب سجا دیتا ہے
مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ہے
وہ میرا کون ہے معلوم نہیں ہے لیکن
جب بھی ملتا ہے تو پہلو میں جگہ دیتا ہے
میں جو ٹوٹ کے بکھروں تو وہی مجھ کو
چننے کے لیے ہاتھ بڑھا دیتا ہے
میں جو تنہا کبھی چپکے سے بھی رونا چاہوں
دل کے دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ہے
اُ
س کی قربت میں ہے کیا بات نجانے
اِک لمحے کے لیے صدیوں کو بھلا دیتا ہے
مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ہے
وہ میرا کون ہے معلوم نہیں ہے لیکن
جب بھی ملتا ہے تو پہلو میں جگہ دیتا ہے
میں جو ٹوٹ کے بکھروں تو وہی مجھ کو
چننے کے لیے ہاتھ بڑھا دیتا ہے
میں جو تنہا کبھی چپکے سے بھی رونا چاہوں
دل کے دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ہے
اُ
س کی قربت میں ہے کیا بات نجانے
اِک لمحے کے لیے صدیوں کو بھلا دیتا ہے