life
09-07-2012, 02:50 PM
دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے
کوئی بےدھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے
رخ بدلتا ہوںتو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
جسم یوں لمس رفاقت کے اثر سے نکلا
دوسرے دور کا سامان ہوا ہو جیسے
دل نے یوں پھر میرے سینے میں فقیری رکھ دی
ٹوٹ کر خدا ہے پشیمان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا محسن
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے
کوئی بےدھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے
رخ بدلتا ہوںتو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
جسم یوں لمس رفاقت کے اثر سے نکلا
دوسرے دور کا سامان ہوا ہو جیسے
دل نے یوں پھر میرے سینے میں فقیری رکھ دی
ٹوٹ کر خدا ہے پشیمان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا محسن
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے