life
08-31-2012, 01:12 AM
سوچتی ہوں جاناں تمہیں کیا لکھوں
تمہی ہو دل میں پنہاں تمہیں کیا لکھوں
میرے خیالوں میں ایک خواب سے ہو
میرے احساسات میں تم بے حساب سے ہو
ایک احساس کی طرھ دل میں بسا کرتے ہو
دل کی نازک رگوں میں تم ایک خاص سے ہو
میں نے محسوس کیا ہے تمہیں ضرورت کی طرھ
میرے سارے سوالوں کے تم جواب سے ہو
دھڑکن کی طرھ ہر کوئی بسا کرتا ہے
تم سمندر ہو میری ایک پیاس سے ہو
یہ اور بات ہے تمہیں دعا میں نہیں مانگا
جانتے ہو میرے محبوب، میری یاس سے ہو
میں نے لفظوں کی گرہوں سے تمہیں باندھ رکھا ہے.
تمہیں لکھوں ، تمہیں پڑھوں کے ایک کتاب سے ہو
میں آپ تھی. آپ سے تم، تم سے تو ہو گئی
لہجے ہوں ، کہ لفظ ہوں، کہ تم ہو، بے حجاب سے ہو.
اپنی انگلیوں کی پوروں سے محسوس کروں میں تمہیں
تمہیں سنتی میں رہوں کے ایک رباب سے ہو
خمار باتوں کا ہو، ساتوں کا ہو، کے تمہارا ہو
میرے لئے سب ایک سا ہے کے شراب سے ہو
سوچتی ہوں جاناں تمہیں کیا لکھوں
تمہی ہو دل میں پنہاں تمہیں کیا لکھوں
تمہی ہو دل میں پنہاں تمہیں کیا لکھوں
میرے خیالوں میں ایک خواب سے ہو
میرے احساسات میں تم بے حساب سے ہو
ایک احساس کی طرھ دل میں بسا کرتے ہو
دل کی نازک رگوں میں تم ایک خاص سے ہو
میں نے محسوس کیا ہے تمہیں ضرورت کی طرھ
میرے سارے سوالوں کے تم جواب سے ہو
دھڑکن کی طرھ ہر کوئی بسا کرتا ہے
تم سمندر ہو میری ایک پیاس سے ہو
یہ اور بات ہے تمہیں دعا میں نہیں مانگا
جانتے ہو میرے محبوب، میری یاس سے ہو
میں نے لفظوں کی گرہوں سے تمہیں باندھ رکھا ہے.
تمہیں لکھوں ، تمہیں پڑھوں کے ایک کتاب سے ہو
میں آپ تھی. آپ سے تم، تم سے تو ہو گئی
لہجے ہوں ، کہ لفظ ہوں، کہ تم ہو، بے حجاب سے ہو.
اپنی انگلیوں کی پوروں سے محسوس کروں میں تمہیں
تمہیں سنتی میں رہوں کے ایک رباب سے ہو
خمار باتوں کا ہو، ساتوں کا ہو، کے تمہارا ہو
میرے لئے سب ایک سا ہے کے شراب سے ہو
سوچتی ہوں جاناں تمہیں کیا لکھوں
تمہی ہو دل میں پنہاں تمہیں کیا لکھوں