life
08-29-2012, 05:05 AM
تخلیق کا وجود جہاں تک نظر میں ہے
جو کچھ بھی ھےوہ حلقہءخیرالبشرمیں ہے
چھوکرمیں آوں گنبدِخضرا کے بام ودر
یہ ایک خواب ہے جومیری چشمِ ترمیں ہے
دربارِ مصطفیٰ (ص)سےمجھے اذن تو ملے
پرواز کی رسائ میرے بال و پرمیں ہے
جب سے مدینے جانے کی دِل میں کسک ہوئ
تب سے یہ میری سوچ مسلسل سفر میں ہے
بن جاے گی وسیلہ یہ میری نجات کا
شامِل جو نعت آپ کی میرے ہنر میں ہے
فن کو شعورِنعت ملا جب سے مرتضیٰ
اِک روشنی سی زندگی کی رہگزر میں ہے
جو کچھ بھی ھےوہ حلقہءخیرالبشرمیں ہے
چھوکرمیں آوں گنبدِخضرا کے بام ودر
یہ ایک خواب ہے جومیری چشمِ ترمیں ہے
دربارِ مصطفیٰ (ص)سےمجھے اذن تو ملے
پرواز کی رسائ میرے بال و پرمیں ہے
جب سے مدینے جانے کی دِل میں کسک ہوئ
تب سے یہ میری سوچ مسلسل سفر میں ہے
بن جاے گی وسیلہ یہ میری نجات کا
شامِل جو نعت آپ کی میرے ہنر میں ہے
فن کو شعورِنعت ملا جب سے مرتضیٰ
اِک روشنی سی زندگی کی رہگزر میں ہے